قومی آواز :کیوبک سٹی،
کینیڈین نیوز 1،نومبر، 2020،
کیوبک سٹی میں چاقو بردار شخص کے حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے حملوں کے شبے میں ایک بیس سالہ شخص کو حراست میں لیا تاہم اس بارے میں ابھی مزید کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔پولیس زرائع کے مطابق اس کیس کی باریک بینی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔