کیوبک کے جج نکولس کیسر سپریم کورٹ کینیڈا کے جج نامزد، وزیر اعظم کے دفتر سے اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11جولائی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے دفتر سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کیوبک کے جج جسٹس نکولس کیسر کو کینیڈا کی سپریم کورٹ کا جج نامزد کر دیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔وزیر اعظم نے اعلامیے میں کہا کہ جسٹس کیسر کا تیس سالہ کیریر بے داغ ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ کینیڈا کی معزز سپریم کورٹ کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہو ں گے۔


متعلقہ خبریں