قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
ٹورنٹو میں چلنے والی تمام گو ٹرین اور ایکسپریس ٹرینوں میں مسافروں کے لئے اب ماسک لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔بغیر ماسک کے مسافروںکو سفر سے روکا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کے عملے پر بھی یہ قانون لاگو ہوگا اور ٹرینوں میں سیٹوں کے درمیان پلاسٹک شیٹ بھی استعمال کی جائیں گی تاکہ مسافروں کو ایک دوسرے سے دور رکھا جا سکے۔