گیارہ کار لفٹر گرفتار ، پچاس گاڑیاں برآمد،یارک پولیس کے تابڑ توڑ چھاپے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25، جولائی، 2020،
یارک پولیس ترجمان کے مطابق کار لفٹرز کے خلاف مہم کے دوران گیارہ کار لفٹرز کو گرفتار کیا گیا جبکہ پچاس کے قریب مبینہ طور پر چوری شدہ گاڑیاں بھی قبضے میں لی گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار لفٹرز کے خلاف تحقیقات پچھلے ایک سال سے جاری تھیں جس کے نتیجے کے طور پر مشتبہ ملزمان کی پکڑ دھکڑ اور گاڑیوں کو تحویل میں لینے کا عمل جاری ہے۔


متعلقہ خبریں