ہالینڈ میں شر پسندوں کا مسجد پر حملہ،معاشرے کی خدمت جاری رکھیں گے، مسجد انتظامیہ کا اعلان

قومی آواز :ایمسٹر ڈم،
کینیڈین نیوز،14،دسمبر، 2020،
ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈم میں ایک مسجد پر شر پسندوں نے حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا اور دیواروں پر نفرت انگیز نعرے لکھ دئیے جس کے بعد مسجد انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کی تحقیقات کے باوجود ملزمان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا تاہم وقوعہ سے ایک چوالیس سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔اصل ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس حملے کے باوجود وہ معاشرے کی خدمت جاری رکھیں گے۔


متعلقہ خبریں