قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30جون،2019
ٹورنٹو اور دیگر شمالی علاقوں میں ہونے والے ایک حالیہ ڈارٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گو کہ ان علاقوں میں ہاکی اب بھی ایک مقبول کھیل ہے تاہم اب باسکٹ بال بھی اس کے مقابل آ رہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ٹورنٹو میں ہونے والے باسکٹ بال این بی اے کے بعد باسکٹ بال کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ جلد ہی سب سے مقبول گیم بن جائے۔