ہر مشکل وقت میں شاہ رخ خان کے ساتھ ہوں، سلمان خان کا اعلان

قومی آواز
شوبز نیو ز، 7 اکتوبر ،2021
بولی ووڈ انڈسٹری کے ممتاز اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ مشکل کی ہرگھڑی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ہیں۔ اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ سلمان خان نے ان سے مشکل کی ہر گھڑی میں ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔دونوں اداکاروں کی گفتگو کی ویڈیو آج کل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔


متعلقہ خبریں