قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14 مئی ، 2020،
شہر میں سینئر افراد کے گھروں تک محدود ہو جانے اور کورونا کی وجہ سے سماجی فاصلوں کے قانون کی بناءپر سماجی خدمات بھی تعطل کا شکار ہو گئی ہیں ۔ اس تعطلی کی وجہ سے رضاکاروں کی کمی سامنے آ رہی ہے اور ہزاروں رضا کار آئی سو لیشن یا قرنطینہ میں پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جس کی بناءپر اولڈ ہومز اور بیماروں کی دیکھ بھال میں دشواریوں کا سامنا ہے۔ہزاروں اسپتال سینئر ارکان کے تجربے سے محروم رہ کر خدمات انجام دینے پر مجبور ہیں۔