ہمارے ایف سولہ ہمیں دیے جائیں، طیب اردوان کا بائیڈن سے مطالبہ

قومی آواز
عالمی نیو ز، 1نومبر،2021
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ایف سولہ طیارے انہیں دیے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ مطالبہ اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہونے والی ملاقات میں جوبائیڈن کے سامنے رکھا۔ وہ جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کیلئے آج کل روم آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر سے ملاقات میں ترک امریکی تعلقات کی بحالی کا اشارہ بھی دیا۔


متعلقہ خبریں