ہمارے لوگوں نے ملک کے ساتھ انصاف نہیں کیا، وزیراعظم عمران خان

قومی آواز،
قومی نیوز28جون،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں نے بعض معاملات میں ملک کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ انہوں نے یہ بات ناران کے سیاحتی مقام پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت پاکستان کے لئے بہت ضروری شعبہ ہے اور وہ خیبر پختونخواہ حکومت کو تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
جو سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کٹے ہوئے درختوں کی جگہ نئے درخت لگانے پر بھی حکومت کی تعریف کی اور کہا کہ ناران اور کاغان میں جو خوبصورتی ہے وہ دنیا میں اور کہیں نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں