قومی آواز :مسی ساگہ،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
پچھلے مہینے پولیس کی فائرنگ سے مرنے والے باسٹھ سالہ اعجا ز احمد چوہدری کے گھر کے باہر لوگوں نے جمع ہو کر انصاف کی فراہمی کے لئے مظاہرہ کیا۔ ہجوم کا کہنا تھا کہ اعجاز چوہدری نہتا ،بے گنا ہ او ر زہنی مریض تھا اور پولیس نے بغیر کسی جانچ پڑتال کے اسے گولی مار دی تھی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ متعلقین کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کے ان افراد کو پہچانتے ہیں جو اس میں ملوث ہیں لہذٰا انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔