قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز،8مئی،2019
کنزرویٹیو پارٹی کے رہنما اینڈریو شیئر نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اقتدار میں آ کر کینیڈا کا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دے گی۔ انہوں نے یہ بات مونٹریال میں ایک تقریب میںپالیسی بیان دیتے ہوئے کہی۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق ان کا یہ بیان آنے والے الیکشن میں بہت بڑا بھونچال برپا کرنے کا باعث بنے گا۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔