ہیری اور میگھان کا کینیڈا منتقل ہونے کا فیصلہ،شہریوں کا ملا جلا رد عمل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15جنوری ، 2020،
برطانوی شاہی جوڑے ہیری اور میگھان کی جانب سے تخت سے دستبرداری اور عوامی زندگی گزارنے کے اعلان کے بعد جوڑے نے کینیڈا میں رہائش کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانوی شاہی ادارے اور ملکہ کی جانب سے بھر پور مزاحمت کے با وجود جوڑے نے اپنا فیصلہ برقرار رکھا اور بعد ازاں شاہی محل سے ان کے فیصلے پر صاد سامنے آ یا۔شہریوں نے اس اعلان پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں