قومی آواز :بوٹن ویلی،
کینیڈین نیوز،31، اگست، 2020،
یارک پولیس کے مطابق اتوار کی دوپہر بوٹن ویلی ائیر پورٹ کے نزدیک ہائی وے 404پر ایک چھوٹے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق طیارے میں ایک ٹرینر اور ٹرینی نوجوان موجود تھے جنہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ طیارہ کس ٹیکنکل خرابی کی وجہ سے ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔