یورو کپ کی جیت، اٹلی میں جشن دو افراد ہلاک، برطانیہ میں ہنگامے،پچاس گرفتار

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز13جولائی،2021
یورو کپ فٹبال میں اٹلی کی جیت کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں ہے اور لوگ سڑکوں پر رقص کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب برطانیہ کے شائقین میں اداسی ہے اور غمزدہ لوگوں نے ہنگامہ کر کے کئی شہروں میں امن و امان کے مسائل پیدا کر دئے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس پر پولیس نے پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ اٹلی میں جیت کی خوشی میں حد سے زیادہ گزر جانے والے دو افراد آتش بازی کے دوران ہلاک ہو گئے۔


متعلقہ خبریں