یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،1مئی ، 2021
یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے خلاف امتیازی قوانین ختم کرے اور توہین رسالت کے مقدمات عام عدالتوں میں چلائے جائیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔قرارداد میںیورپی کمیشن سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو دیا جانے والا جی پلس اسٹیٹس ختم کیا جائے جس کے تحت پاکستان کو تجارتی رعایتیں حاصل ہیں۔قرارداد سوئڈن کے ممبر چارلی ویمرز نے پیش کی ۔


متعلقہ خبریں