یوم مئی پر جرمنی میں مظاہرے ،پچاس پولیس اہلکار زخمی،ڈھائی سو مظاہرین گرفتار

قومی آواز :
عالمی نیوز،2مئی ، 2021
جرمنی کے شہر برلن میں یوم مئی کے موقع پر مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے نتیجے میں پچاس سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دنگے فساد کے الزامات کے تحت ڈھائی سو سے زائد لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یوم مئی کے موقع پر جرمنی کے دار الحکومت برلن میں بیس سے زائد مقامات پر جلسے جلوسوں کا اہتمام کیا گیا تھاجن میں سے کچھ جگہوں سے ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں