یونگی اسٹریٹ پر مڈٹاﺅن اپارٹمنٹ میں خاتون اور مرد مردہ پائے گئے ، پولیس تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کی رات یونگی اسٹریٹ پر مڈ ٹاﺅن اپارٹمنٹ سے ملنے والی کال پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں ایک مرد اور ایک خاتون جانکنی کی کیفیت میں پائے گئے جنہیں فور ی طور پر اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کو موت کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ اس پراسرار واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں


متعلقہ خبریں