یوکرین پر حملہ کیا تو روس کو گیس کی سپلائی بند کر دیں گے، امریکہ کی دھمکی

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 28جنوری ،2022
امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ روسی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اگر روس حملہ کرتا ہے تو وہ روس کو گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کو اڑا دے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ لائن بحرہ بالٹک کے نیچے سے گزر کر روس تک پہنچتی ہے۔حالیہ ہفتوں میںکشیدگی کے دوران ہزاروں روسی فوجی یوکرین کی سرحدوں پر جمع ہو چکے ہیں، جس سے مبینہ طور پر حملے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔روسی ترجمان نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوٹن کشیدگی کم کرنے کے لئے تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں