یو ایس اوپن، ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نا اہل قرار، ریفری کو گیند دے ماری

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز7،ستمبر، 2020،
تین بار یو ایس اوپن جیتنے والے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ناہل قرار دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ جوکووچ نے کیرو نودستا کے خلاف میچ ہارنے پر غصے میں گیند کو ہٹ کیا جو خاتون میچ ریفری کو جا لگی اور منتظمین نے رولز کے مطابق جوکووچ کو نا اہل ڈیکلیر کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جوکووچ نے میچ ریفری سے معذرت کی لیکن میچ رولز کے مطابق ان کے حریف کیرونودستا کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔


متعلقہ خبریں