قومی آواز :ٹورنٹو،
نیشنل نیوز،10جنوری ، 2020،
وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکہ نے پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو اور ڈیفنس سیکریٹری مارک ایسپر نے پاک آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون کر کے کشیدگی کم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔