یہ وقت وزیر اعظم پر تنقید کا نہیں، کرونا کے خلاف مل کر کام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
یہ وقت وزیر اعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ مل کر کام کرنے کا ہے۔ یہ الفاظ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کرونا وائرس کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو اپنے تعاون کا یقین دلایا اور اختلافات کے باوجود وزیر اعظم کو مل کر کام کرنے کی پیشکش بھی کی۔


متعلقہ خبریں