آڈیٹر جنرل کی طرف سے ہیلتھ کئیر ، اسکول بورڈ اور الیکٹریسٹی کے بارے میں رپورٹ جلد ہی سامنے لائی جائے گی، ترجمان

قومی آواز ۔
Thursday, December 7, 2017

 ۔ ٹورنٹو ۔

ٹورنٹو آڈیٹر جنرل کے مطابق ہیلتھ کئیر ، اسکول بورڈ، الیکٹریسٹی کے بارے میں رپورتیار ہے جسے جلد ہی پبلش کر دیا جائے گا۔ ترجمان بونی لیسکی کے مطابق رپورٹ میں ہیلتھ ، کینسڑ ٹریٹمنٹ ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز ، ہیلتھ لیب سروسز، پبلک ڈرگ پروگرام اور پبلک ہیلتھ کے بارے میں تفصیلات دی جائیں گی۔ رپورٹ ان تمام مسائل پر تفصیلی تجزیے پر مشتمل ہوگی۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں دیگر شعبوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کا زکر رپورٹ میں تفصیل سے موجود ہو گا۔