ائیر کینیڈا کے کمپیوٹر خراب، فلائٹیں لیٹ ، ہزاروں مسافر رُل گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29مئی،2019
کینیڈا بھر کے ائیر پورٹس پر منگل کو اس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب فضائی سفر کرنے والے ہزاروں مسافر کئی گھنٹوں تک لائنوں میں لگے رہے مگر ان کا نمبر نہیں آیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ائیر کینیڈا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال کمپیوٹرز میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہوئی۔کئی گھنٹے بعد انجینئرز نے خرابی دور کی تب کہیں جا کے مسافر اپنی اپنی منزلوں تک پہنچے۔


متعلقہ خبریں