اسلحے کے زور پر امریکی ٹورسٹ اغوا، اغوا کنندگان سامان لوٹ کر سر عام پھینک گئے، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق جمعہ کو ایک مقامی کلب سے ایک امریکی ٹورسٹ کو اغوا کر لیا گیا ۔ اغوا کنندگان نے ٹورسٹ سے تمام سامان لوٹ کر اسے ایک پارک میں پھینک دیا جہاں سے پولیس نے اسے بازیاب کرایا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق اغوا میں تین افراد ملوث ہیںجن میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دو کی تلاش جار ی ہے۔


متعلقہ خبریں