اسٹیل پر امریکی ٹیکس کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،18مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا امریکہ کی جانب سے درآمد کئے جانے والے اسٹیل پر عائد ڈیوٹی ختم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے اسے کینیڈینز خاص طور پر اسٹیل سے وابستہ افراد اور ان کی فیملیز کے لئے خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ اس سے بہت سی ملازمتوں کا تحفظ ممکن ہو سکے گا۔


متعلقہ خبریں