اسپتالوں میں مزید سہولیات کی فراہمی میں ابھی ایک سال اور لگے گا، کرسٹین ایلٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16جولائی،2019
وزیر صحت کرسٹین ایلٹ نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں مریضوں کو مزید بستروں اور دیگر سہولیات کی فراہمی میں ابھی مزید ایک سال لگے گا۔اس مقصد کے لئے ایک طویل المدت پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اونٹاریو ہیلتھ کولیشن کا کہنا ہے کہ فورڈ حکومت نے اپنے سالانہ بجٹ میں ایسا کوئی فنڈ مختص نہیں کیا ہے کہ اگلے سال تک اسپتالوں میں کوئی ریلیف فراہم کیا جا سکے ۔


متعلقہ خبریں