اسکولی طالبہ کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک،ماں کی اسکول بورڈ میں کمپلین

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،4مئی،2019
ٹورنٹو کے ایک اسکول میں طالبہ کے ساتھ دیگر طلباءکے نسل پرستی پر مبنی سلوک کے خلاف طالبہ کی ماں ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ پہنچ گئی۔متاثرہ طالبہ کی ماںتارا کا کہنا ہے کہ ان کی بچی کو اسکول میں ہراساں کیا گیا اور اسے ذد وکوب کیا گیا۔تارا نے اس معاملے پر عدالت جانے اور وکیل ہائر کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔۔۔


متعلقہ خبریں