اعصاب شکن بیماری کے مہنگے ترین علاج کے لئے فنڈز مختص،وزیر صحت کرسٹین ایلٹ

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13 جون،2019
حکومت نے چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کی ایک خاص اور خطرناک بیماری اسپنزارا کے علاج کے لئے فنڈز مختص کئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے وزیر صحت کرسٹین ایلٹ نے بتایا کہ اس اعصاب شکن بیماری کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے اور حکومت اس کے علاج پر خاص توجہ دے رہی ہے۔


متعلقہ خبریں