افغانستان میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اگست،2019
افغانستان میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کے اعزاز میں اٹاوا میں ہفتے کو ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اعلیٰ فوجی حکام اور شہداءکے اہل خانہ نے شرکت کی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔افغانستان میں فوجی خدمات کے دوران کینیڈا کے ایک سو پچاس سے زائد فوجیوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔


متعلقہ خبریں