الیکشن سے قبل ٹروڈو کی کارکردگی پر ایک نئی کتاب کی آمد، وعدوں پر عمل کی عکاس ہو گی، ماہرین

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں الیکشن سے قبل ایک نئی کتاب منظر عام پر آ رہی ہے جس کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں ان وعدوں کی تکمیل کا زکر کیا گیا ہے جو وزیر اعظم ٹروڈو نے الیکشن سے قبل اپنے خطابات میں عوام سے کئے تھے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کتاب کی روشنی میں ووٹرز کو اپنی رائے کے اظہار میں آسانی ہو گی۔


متعلقہ خبریں