انسانی حقوق کی پامالی، اٹاوا نے نکارا گوا کی براہ راست امداد پر پابندی لگا دی

قومی آواز :اٹاوا
کینیڈین نیوز15اپریل ،2019
نکارا گوا میں بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال اور انسانی حقوق کی پامالی کی خبروںکے بعد اٹاوا نے نکارا گوا کی براہ راست امداد پر پابندی لگا دی ہے۔ گلوبل افئیرز کینیڈا کے ترجمان برٹنی فلیچر نے بتایا کہ نکارا گوا کی اپوزیشن نے صدر اورٹیگا کے استعفے کا مطالبہ کر رکھا ہے اور ملک میں مظاہرے جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں