اوبر ٹیکسی ڈرائیور بن کر دو خواتین کی بے حرمتی کرنے والا چھتیس سالہ تنیم عزیز گرفتار

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،21اپریل ،2019
اوبر ٹیکسی کی آڑ میں دو خواتین مسافروں کی بے حرمتی کرنے والے چھتیس سالہ تنیم عزیز کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اوبر ٹیکسی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے کسی طرح ان کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے یہ جرم کیا۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ملزم نے اور بھی ایسے کئی جرائم کئے ہو ں تو اس سلسلے میں پولیس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
(یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں