اونٹاریو اور وفاق کے درمیان تارکین کی قانونی امداد کے مسئلے پر کشیدگی میں اضافہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24جولائی،2019
اونٹاریو کی جانب سے تارکین وطن کی قانونی امدادی رقم میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی اٹارنی جنرل ڈیوڈ لمیٹی نے کہا ہے کہ تارکین وطن کی قانونی امداد میں کمی سے بہت سے تارکین کی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس مسئلے پر الیکشن کے قریب دونوں جماعتوں میں گھمسان کا رن پڑ سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں