اونٹاریو حکومت کاہیلتھ انشورنس پروگرام ختم کرنے پر غور، ترجمان کرسٹین ایلٹ

قومی آواز :ٹورنٹو
2019کینیڈین نیوز،25اپریل ،

اونٹاریو حکومت بیرون ملک جانے والے کینیڈینز کے لئے ہیلتھ انشورنس پروگرام ختم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس بات کا اعلان پارلیمانی سیکڑیٹری کرسٹین ایلٹ نے بدھ اپنے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے خزانے پر بوجھ کم ہو گا ۔شہری اپنے انشورنس کے لئے ٹریول انشورنس کمپنیوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں