اونٹاریو ٹیچرز یونین اور حکومت کے درمیان کنٹریکٹ بات چیت میں تعطل،اسکول بورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جولائی،2019
اونٹاریو کے ہائی اسکولوں کے ٹیچرز کی نمائندہ یونین کا کہنا ہے کہ اونٹاریو حکومت کے ساتھ نئے کنٹریکٹ کے لئے ہونے والی بات چیت تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔یونین کا کہنا ہے کہ بات چیت میں دیگر مسائل کو بھی شامل کیا جائے جو اب تک نظر انداز کئے جاتے رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ وزیر تعلیم نے متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے معاملات طے کریں۔


متعلقہ خبریں