اونٹاریو ٹیک انڈسٹری میں پچاس ملین ڈالر سرمایہ کاری کی جائے گی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کے روز واٹر لو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اونٹاریو ٹیک انڈسٹری میں حکومت کی جانب سے پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کی جائے گی۔ حکومت تین بڑی کمپنیوں کمیونی ٹیک،مارس ڈسکوری اور اٹاوا انویسٹمنت کو ملا کر ایک بڑا پلیٹ فارم تشکیل دے گی جس سے لوگوں کوبڑی تعداد میں ملازمتیں فراہم ہو ں گی۔


متعلقہ خبریں