اوک ویلی کے نزدیک ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک،ٹریفک معطل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مئی،2019
میٹرولنکس نے اعلان کیا ہے کہ منگل کو اوک ویلی کے نزدیک لیک شور لائن پر ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم حادثے کی زیادہ تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی تھی تاہم اب اسے بتدریج کھولا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں