اٹاوا کی بس ڈرائیور پر تین درجن الزامات عائد، ڈبل ڈیکر بس ٹرانزٹ اسٹیشن میں جا گھسی تھی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24اگست،2019
اٹاوا پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ایک ڈبل ڈیکر بس کے ٹرانزٹ اسٹیشن میں جا گھسنے کے واقعے میں ڈرائیور پر تین درجن مقدمات قائم کر دئے گئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ڈرائیور بیالیس سالہ اساتو ڈیلو پر خطرناک ڈرائیونگ کا الزام ہے۔ حادثے میں چار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے جبکہ پینتیس افراد زخمی ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں