ایسٹرن اونٹاریو میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران ایک خاتون ہلاک ایک شخص زخمی ، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جولائی،2019
اونٹاریو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ہفتے کو ایسٹرن اونٹاریو میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران ہونے والے ایک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئیںجبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کی عمریں ساٹھ سے اوپر ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ دیگر تفصیل جاری نہیں کی گئی۔


متعلقہ خبریں