ایف 35پروگرام کی مبینہ وائلیشن ،امریکہ کا کینیڈا کو انتباہ،زرائع

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،7مئی،2019
امریکہ نے ایف 35اسٹیلتھ پروگرام کے حوالے سے کینیڈا کو انتباہ کیا ہے کہ وہ اپنے سی ایف 18پرانے طیاروں کی تبدیلی کے مقابلے کے پروگرام کو معطل کرنے کی کوشش نہ کرے۔اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار رچرڈ شموک نے کہا کہ اس سلسلے میں امریکی حکومت نے پچھلے سال دو خط بھی حکومت کو ارسال کئے تھے۔حکومت ان طیاروں کی جگہ نئے طیاروں کی خرید پر انیس بلین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔


متعلقہ خبریں