اینڈریو شئیر کی وزیر اعظم پر تنقید،مثبت سوچ پر اگلا الیکشن لڑنے کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17مئی،2019
کنزرویٹیو رہنما اینڈریو شئیر نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ٹیکسوں میں اضافے کا زمہ دار قرار دیا ہے ۔ انہوں نے اگلے الیکشن میں ٹروڈو کا مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مثبت سوچ کے نعرے پر الیکشن لڑیں گے۔واضح رہے کہ ڈگ فورڈ کی انتخابی مہم میں اینڈریو شئیر نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں