این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ کی پریڈ میں شمولیت ،ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جون،2019
این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ نے پیر کو منعقد ہونے والی جشن فتح ریلی میں شرکت اور بھرپور اندا ز سے عوامی نعروں کا جواب دیتے رہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے راپٹرز کی کامیابی پر ٹیم کو زبردست خرج تحسین پیش کیا اور آئندہ کامیابیوں کی دعا کی۔ وہ دیر تک شائقین کے ساتھ رہے اور میڈیا کو بتایا کہ وہ راپٹرز کے پرانے فین ہیں۔


متعلقہ خبریں