ایڈمونٹن کے دو سٹوروں میں فائرنگ کا واقعہ، تیرہ برس کے لڑکے کی ضمانت منسوخ

قومی آواز ایڈمونٹن :دوسٹوروں میں فائرنگ کے واقعہ میں ملوث تیرہ برس کے لڑکے کی ضمانت منسوخ ہوگئی ہے۔ اس پر پہلے درجے کے قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ عدالت نے اس لڑکے کو کرن پال سنگھ بھاگنواور رکی کنابرے کے قتل کے جرم میں لڑکے کی ضمانت منسوخ کی ہے اورچوبیس برس کے لیلن ڈیلورما اور ستائیس برس کے کولٹن سٹین ہاراس کے شریک جرم ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات سنگین ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ ڈکیتی کی واردات بھی ہے۔تاہم ابھی مزید تفتیش ہوگی۔


متعلقہ خبریں