ایک شخص جو سارے شہر کو ویران کرگیاھزاروں چاہنے والوں کو اپنی یادوں میں راب فورڈ افسردہ چھوڑگئے

قومی آواز ۔ ٹورانٹو سٹی ھال۔ ذوھیر عباس نامہ نگار ۔ ۔ ۔ ٹورانٹو کے سابق مئیر راب فورڈ کا جہاں آخری دیدار کرنے لاکھوں کا مجمعہ پچھلے کئی روز سے انکی رہائش گاہ پر جمع ھوا تھا آج ھزاروں چاہنے والوں کو اپنی یادوں میں راب فورڈ افسردہ چھوڑگئے ۔ واضح رہے کہ ٹورانٹو کے سابق میئر راب فورڈ چھیالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے، راب فورڈ دو ہزار چودہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ جنکی آج آخری رسومات سینٹ جیمز کیتھڈرل میں جاری ہیں بعد ازں انکی میت کو ایک جلوس کی صورت میں انکی آخری آرامگاہ لیجایا جاے گا جہاں مذدوروں کے اس لیڈر کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ رخصت کیا جاے گا ۔ راب جو رہتی دنیا تک لوگوں کے دلوں میں راج کریں گے نے بیوہ ایک بیٹا اور بیٹی سمیت پورے شہر کو سوگوارکر گئے ۔ جنکے کام کی جتنی تعریف کی جاے کم ہے مئیر راب فورڈ کو ٹورانٹو کے شہری کبھی نہیں بھلا پئیں گے