برنابے میں سولہ ماہ کا بچہ کار میں دم گھٹنے سے ہلاک،برنابے فائر ترجمان

قومی آواز :برنابے ،
کینیڈین نیوز،11مئی،2019

برنا بے سینٹرل پارک کے نزدیک جمعرات کی شا م ایک افسوسناک واقعے میں ایک سولہ ماہ کا بچہ ایک کار میں دم گھٹنے سے ہلاک ہو گیا۔ عینی شہادتوں کے مطابق بچہ کئی گھنٹے تک کار میں محبوس رہا جبکہ اس کے والدین کسی کام سے گئے ہوئے تھے۔پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ بچہ کن حالات میں کار میں اکیلا چھوڑا گیا۔


متعلقہ خبریں