برٹش کولمبیا میں مشتبہ افراد کی تلاش کے لئے پولیس نے ائیرفورس کی مدد طلب کر لی،ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جولائی،2019
برٹش کولمبیا رائل کینیڈین پولیس کے ترجمان کے مطابق علاقے میں قتل کے مشتبہ ملزمان کی تلاش کے لئے پولیس نے فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ ترجمان کے مطابق علاقہ دشوار گزار اور نا قابل رسائی ہونے کی وجہ سے یہ مدد طلب کی گئی ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔مدد کے لئے ایک ہیلی کاپٹر اور ایک چھوٹے طیارے کو تعینات کیا گیا ہے جو علاقے میں مشتبہ افراد کی چھان بین کریں گے۔


متعلقہ خبریں