بہترین ممالک کی رینکنگ،کینیڈا کا دوسرا نمبر

قومی آوازاوٹاوا: بہترین ممالک کی رینکنگ میں کینیڈا کا دوسرا نمبر ہے۔ اس فہرست میں پہلے نمبر پر اگرچہ جرمنی ہے لیکن کینیڈا دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ اس بارے میں ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فور م میں رپورٹ پیش کی گئی تھی۔ اس کی وجہ ماہرین کے نزدیک اس کی ثقافت اور معیشت کا تنوع ہے۔