تارکین وطن کی قانونی امداد کے لئے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں، اٹارنی جنرل اونٹاریو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جولائی،2019
تارکین وطن کی قانونی امداد کے لئے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں۔ یہ بات اونٹاریو کے اٹارنی جنرل ڈگ ڈونی نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے پیل کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ اونٹاریو میں تارکین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مزید قانونی امدا دکی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں