تارکین وطن کے قانونی امدادی فنڈ میں کٹوتی ،مقدمات متاثر ہوں گے، وکلائ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17جولائی،2019
فورڈ حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے مقدمات میں فراہم کی جانے والی قانونی امدادی رقم میں کٹوتی کے بعد مقدمات طوالت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔یہ بات امیگریشن اینڈ رفیوجی بورڈ نے اپنے ایک نوٹس میں کہی ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے کلیمز اور قانونی امدادی رقم میں تیس فیصد کٹوتی کے بعد اب تارکین کے لئے وکلاءکا حصول مشکل ہو جائے گا جس سے کیسز طوالت کاشکار ہو سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں